40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں میں تضاد

فیصل واڈا،عمر ایوب، زبیدہ جلال،شیخ رشید،غلام سرور خان،خورشیدشاہ،حناربانی ،امیر حیدر ہوتی وغیرہ شامل


ثاقب ورک May 20, 2019
الیکشن کمیشن نے انھیں دوبارہ خطوط بھیج کر 15 روز میں گوشواروں میں تضاد دور کرنے کی ہدایت جاری کردی فوٹو:فائل

الیکشن کمیشن میں چھان بین کے دوران 40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گواشواروں میں ضاد سامنے آگیا۔

الیکشن کمیشن میں چھان بین کے دوران 40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گواشواروں میں ضاد سامنے آگیا۔ جس پران سے وضاحت مانگ لی گئی۔ان میںفیصل واڈا،عمر ایوب، زبیدہ جلال،شیخ رشید ،غلام سرور خان،خورشیدشاہ،حناربانی کھر، امیر حیدر ہوتی، شاہ زین بگٹی،کنول شوزب،دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز، علی حیدر ،سلیم رحمان،بشیر خان،شیر احمد خان، نواز خان،صالح محمد خان،انور تاج،عمران خٹک،نور عالم خان،ارباب عامر ایوب،اقبال خان اورمنصور حیات خان شامل ہیں۔

احسان اللہ ٹوانہ،قیصر احمد شیخ،راؤاجمل، منیر وٹو،فخر امام،احمد حسین،میاں شفیق،مصطفی محمود،مرتضی محمود،آفتاب شعبان میرانی،خالد لنڈ، نور محمد شاہ جیلانی،سکندر علی راہو،عبدالشکور شاہ،شائستہ پرویز،نصرت واحد،شہناز بلوچاورعندالاکبر چترالی شامل ہیں۔الیکشن کمیشن نے متعدد ارکان کو دوبارہ خطوط بھیج کر 15 روز میںتضاد دور کرنے کی ہدایت کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں