چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹرجاویدلغاری عہدے سے سبکدوش

ڈاکٹر جاویدلغاری اگست 2009میں ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین تعینات ہوئے تھے۔


INP August 27, 2013
ڈاکٹر جاویدلغاری اگست 2009میں ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین تعینات ہوئے تھے۔. فوٹو: فائل

ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر جاویدلغاری مدت ملازمت ختم ہونے کے بعدپیر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔

ان کی جگہ معروف ٹیکنوکریٹ ڈاکٹرشمس قاسم لاکھاکو ایچ ای سی کانیا چیئرمین بنائے جانے کاامکان ہے۔ ڈاکٹر جاویدلغاری اگست 2009میں ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین تعینات ہوئے تھے۔ ان کی مدت ملازمت کی میعاد 26اگست کوختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت ان کی جگہ آغاخان یونیورسٹی اسپتال کے سابق وائس چانسلراور معروف ٹیکنوکریٹ ڈاکٹرشمس قاسم لاکھاکو ایچ ای سی کانیا چیئرمین مقررکرنے پر غور کررہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں