ورلڈکپ سے ڈراپ کرنے پر جنید کا منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد انداز میں احتجاج

میں کچھ نہیں کہنا چاہتا سچ کڑوا ہوتا ہے، جنید خان


Abbas Raza May 20, 2019
میں کچھ نہیں کہنا چاہتا سچ کڑوا ہوتا ہے، جنید خان - فوٹو: سوشل میڈیا

ورلڈکپ 2019 کے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے پر جنید خان نے منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرادیا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ ہونے پر منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرا دیا، انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر جاری کی جس میں منہ پر سیاہ ٹیپ لگا ہوا ہے، ساتھ میں یہ بھی لکھا کہ "میں کچھ نہیں کہنا چاہتا سچ کڑوا ہوتا ہے"۔

https://twitter.com/JunaidkhanREAL/status/1130469673152241664

واضح رہے کہ جنید کو ٹیم سے باہر کر کے سلیکٹرز نے محمد عامر کو منتخب کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |