آصف زرداری اور نواز شریف کے ضمانت کیسزکی ایک ہی عدالت میں سماعت
ایک ہی عدالت میں نواز شریف کی ضمانت کا کیس، آصف زرادری خوش گوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔
سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ضمانتوں کے کیسز کی گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک ہی عدالت میں ایک ہی وقت اسی بینچ نے سماعت کی ہے۔
آصف زرادری گزشتہ جب عدالت میں پہنچے تو انھیں بتایا گیا کہ نواز شریف کی ضمانت کا کیس بھی ابھی اسی عدالت میں ہے توان کو خوش گوار حیرت ہوئی۔
سماعت کے اختتام پر آصف زرادری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے جب عدالت سے کہا کہ پہلے بھی پانچ ،پانچ لاکھ کے مچلکے جمع کرا چکے، اب یہ کم کردیں تو جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس کہ کیابیلنس ختم ہو گیا تو کمرہ عدالت میں ایک دم لوگ ہنس پڑے۔