غضب خدا کا! یوٹیوب نہ ہوئی، اکھاڑے کا میدان ہوگیا، جسے دیکھو کسی نہ کسی کے ساتھ، کسی نہ کسی قسم کی لڑائی میں مصروف ہے