آئندہ بھی معیاری فلمیں بناتا رہوں گاسید نور

فلم ’’ شریکا ‘‘ کو پسند کرنے کیلئے پر ستاروں کا شکریہ ادا کرتا ہیں، سید نور


Showbiz Reporter August 27, 2012
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے فلم ٹریڈ سے وابستہ افراد کے ساتھ ساتھ فلم بینوں کوبھی پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی۔ فوٹو: ساجد وسیم / ایکسپریس

KARACHI: پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اگرپاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے فلم ٹریڈ سے وابستہ افراد کے ساتھ ساتھ فلم بینوں کوبھی اپنے فرائض کا خیال کرنا ہوگا اورپاکستانی فلموںکی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی۔ ان خیالات کااظہار سید نور نے ''ایکسپریس'' سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

انھوں نے کہا کہ فلم '' شریکا '' کی عید الفطر پر اپنے ان تمام پر ستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ان کی فلم کو پسند کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ آیندہ بھی معیاری فلمیں بناتے رہیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔