حکومت نے بجٹ میں سی پیک پروجیکٹس کیلیے 83 بلین روپے تجویز کردیئے
نئے پروجیکٹس کی شمولیت سے لاگت کا تخمینہ تقریباً 1.3 تریلین تک پہنچ چکا ہے۔
حکومت نے آئندہ بجٹ میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے مختلف منصوبوں کے لیے 83 بلین روپے تجویز کردیئے۔
آئندہ بجٹ میں حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے مختلف منصوبوں کے لیے 83 بلین روپے تجویز کردیے ہیں جبکہ تاریخی منصوبے میں دیگر پروجیکٹس کی شمولیت کی وجہ سے یہ رقم ناکافی دکھائی دے رہی ہے۔ نئے پروجیکٹس کی شمولیت سے لاگت کا تخمینہ تقریباً 1.3 تریلین تک پہنچ چکا ہے۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے حکام کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام 2019-20 میں مزید 5منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔