الطاف حسین کا سینئر صحافی جی ایم جمالی کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے.


Express Desk August 28, 2013
الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے فوٹو: فائل

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدراور روزنامہ ایکسپریس کے سینئرصحافی جی ایم جمالی کی والدہ کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیاہے۔

لندن سے جاری تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انھیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کاایک ایک کارکن دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے غم میں برابرکاشریک ہے۔ الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورجی ایم جمالی سمیت تمام سوگواروںکویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں