وزیراعظم کی مری کوبین الا قوامی معیار کا سیاحتی ہل اسٹیشن بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی مری کی موجودہ عمارت ازسرنو جدیدطرز پر تعمیر کرنے اور نئے ڈیزائن تیار کرنے کی ہدایت


وزیراعظم کی مری کی موجودہ عمارت ازسرنو جدیدطرز پر تعمیر کرنے اور نئے ڈیزائن تیار کرنے کی ہدایت۔ فوٹو: محمد جاوید/ ایکسپریس

وزیراعظم نواز شریف نے مری کوبین الا قوامی معیار کا سیاحتی ہل اسٹیشن بنانے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں مری کوبین الا قوامی معیارکاخو بصورت سیاحتی ہل اسٹیشن بنا نے کے لیے ہونے والے اجلاس میں جی پی اومری کی موجودہ عمارت ازسرنو جدیدطرز پر تعمیر کرنے اور نئے ڈیزائن کی تیاری کے لیے ڈی جی پوسٹ آفس لاہور کو این سی اے لاہور کو 4کروڑروپے سے زائداور تعمیرپر آنے والے فنڈزکی فراہمی کی ہدایت کی گئی جبکہ مال روڈکی بیوٹیفکیشن کے لیے جی پی اوچوک سے دائیںجانب کی عمارتوں کو ختم کرکے گر ین ایریاکی بحالی اور بائیں جانب کی عمارتو ں کے فرنٹ کو خوبصو رت بنایا جائیگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |