معاشی ترقی کیلیے شعبہ زراعت میں مواقع موجود
زراعت ہی ہنرمند، بے ہنر اور تعلیم سے محروم افراد کیلیے روزگار کا واحد ذریعہ ہے
معاشی ترقی کے لیے شعبہ زراعت میںموجود مواقع سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ ملک میں زراعت، لائیواسٹاک اورسیاحت 2 شعبے ایسے ہیں جن کوترقی دینی چاہیے تھی لیکن انہیں 2 شعبوں کا بڑے پیمانے پر استحصال کیا گیا۔
یہی 2 شعبے ایسے ہیں جو معیشت اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کرسکتے ہیں۔ زراعت ہی ملک بھرمیں ہنرمند، غیرہنرمنداور تعلیم سے محروم افراد کیلیے روزگار کا واحد ذریعہ ہے۔ زراعت میں سرمایہ کاری کرکے تحفظ خوراک، غربت، بے ہنر اور تعلیم سے محروم افراد کیلیے روزگار، ٹیکسٹائل اور لیدر انڈسٹری کیلیے خام مال کی سپلائی کے چیلنج پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ ان عوامل کے باعث شعبہ زراعت میں ایسے مواقع موجود ہیں جو انتہائی کم وقت میںملکی معیشت کو بہتری کی طرف گامزن کرسکتے ہیں۔