حضرت علیؓ کا آج یوم شہادت ملک بھر میں ماتمی جلوس برآمد ہوں گے
سیکیورٹی کے سخت انتظامات، ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، لاہور میں آج عام تعطیل کا اعلان
آج ملک بھر میں امیر المومنین حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔
آج ملک بھر میں امیر المومنین حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ علما کرام حضرت علیؓ کی اسلام کیلیے پیش کی جانے والی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے۔ لاہور کا مرکزی جلوس مبارک حویلی موچی دروازہ سے برآمد ہو کر کربلا گامے شاہ اختتام پذیرہوگا۔ ضلعی حکومت کی جانب سے شہر میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہو گی جبکہ شہر بھر کی امام بارگاہوں، جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئیے گئے ہیں۔لاہور میں 4ہزار سے زائد پولیس اہلکار و افسر ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔