یوم علیؓ کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

شہر کی نگرانی کے لئے 4 ہزار کے قریب پولیس کے جوان تعینات


ویب ڈیسک May 27, 2019
شہر کی نگرانی کے لئے 4 ہزار کے قریب پولیس کے جوان تعینات

شہر میں یوم علی کے موقع پر دو روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں یوم علی کے حوالے سے شہر بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے اور جلوس کے روٹس، شہر کی نگرانی کے لئے 4 ہزار کے قریب پولیس کے جوان تعینات ہوں گے۔

دوسری جانب یوم علی کے جلوس کے حوالے سے کوئٹہ شہر میں دو روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں