روہت شرما نے ’گندے‘ شیکھر دھون کو بدترین روم میٹ قرار دے دیا


انھوں نے شیکھر دھون کو بے ترتیبی کی وجہ سے اپنا بدترین روم میٹ قرار دیا۔ فوٹو:فائل
ایک ریپڈ فائرسیشن میں روہت شرما نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے، دھون نے کہا کہ ہردیک پانڈیا بدترین ڈانسر اور اپنے ہی بارے میں گوگل کرتے رہتے ہیں۔
انھوں نے شیکھر دھون کو بے ترتیبی کی وجہ سے اپنا بدترین روم میٹ قرار دیا جبکہ سب سے زیادہ جم میں وقت گزارنے والے پلیئر کے بارے میں سوال پر کپتان ویرات کوہلی کا نام لیا۔