طالبان سے مذاکرات افغانستان کو پلیٹ فارم فراہم کرنے پر تیار ہیں پاکستان

افغان صدر نے پاکستانی پلیٹ فارم فراہم کرنیکی درخواست کی تھی، ترجمان دفتر خارجہ


این این آئی August 29, 2013
افغان صدر نے پاکستانی پلیٹ فارم فراہم کرنیکی درخواست کی تھی، تفصیلات سفارتی رابطوں میں طے کی جا سکتی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔ فوٹو: فائل

لاہور: دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کو بڑھانے کیلئے پاکستان افغان حکام اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کیلیے پلیٹ فارم فراہم کرنے کیلیے تیار ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز احمد چوہدری نے بتایا کہ افغان صدر نے پاکستانی پلیٹ فارم فراہم کرنے کی درخواست کی تھی پاکستانی قیادت نے انھیں تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔



پلیٹ فارم کیلیے تفصیلات سفارتی رابطوں میں طے کی جا سکتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |