طالبان سے مذاکرات افغانستان کو پلیٹ فارم فراہم کرنے پر تیار ہیں پاکستان
افغان صدر نے پاکستانی پلیٹ فارم فراہم کرنیکی درخواست کی تھی، ترجمان دفتر خارجہ
لاہور:
دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کو بڑھانے کیلئے پاکستان افغان حکام اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کیلیے پلیٹ فارم فراہم کرنے کیلیے تیار ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز احمد چوہدری نے بتایا کہ افغان صدر نے پاکستانی پلیٹ فارم فراہم کرنے کی درخواست کی تھی پاکستانی قیادت نے انھیں تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔
پلیٹ فارم کیلیے تفصیلات سفارتی رابطوں میں طے کی جا سکتی ہیں۔