
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر حمداللہ محب نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی امن و سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ پاک افغان بارڈرمینجمنٹ پر بات چیت اور افغان مصالحتی عمل سے متعلق امور بھی زیربحث لائے گئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔