
شہرمیں پہلے بھی بدترین حالات تھے اس وقت بھی فوج طلب نہیںکی گئی،فوج ہماری ہے ہم پولیس کے ذریعے حالات ٹھیک کرناچاہتے ہیں۔

بدھ کوسندھ اسمبلی کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ نبیل گبول نے پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے جب فوج بلانے کا مطالبہ کیا تو ایم کیوایم نے مخالفت کی تھی، 12 مئی کو کراچی میں خون کی ہولی کھیلی گئی اورچیف جسٹس کوشہرمیں داخل ہونے سے روکنے پرفوج نہیں بلائی گئی مگرآج بعض مقاصدکے تحت فوج کامطالبہ کیاجارہاہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔