یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

یکم ستمبر سے لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بھی 2روپے 25پیسے بڑھ سکتی ہیں، ذرائع وزارت پٹرولیم


INP/این این آئی August 29, 2013
یکم ستمبر سے لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بھی 2روپے 25پیسے بڑھ سکتی ہیں، ذرائع وزارت پٹرولیم. فوٹو: فائل

حکومت نے یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا' پٹرول کی قیمت میں 3روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 25 پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی قیمتیں بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات اڑھائی سے 3روپے مہنگی ہو سکتی ہیں، پٹرول3 روپے اور ڈیزل اڑھائی روپے لٹر مہنگا ہو سکتا ہے، وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق یکم ستمبر سے لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بھی 2روپے 25پیسے بڑھ سکتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں