شکارپور میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش درخت سے لٹکا دی

پولیس نے 4بچوں کی ماں 32سالہ زرینہ کا خاوند گرفتار کرلیا۔

پولیس نے 4بچوں کی ماں 32سالہ زرینہ کا خاوند گرفتار کرلیا۔ فوٹو: فائل

شوہر نے بھائی اورکزن کے ساتھ مل کراپنی بیوی کوقتل کرکے لاش درخت سے لٹکادی۔


شکارپور میں شوہر نے بیوی قتل کرکے لاش درخت سے لٹکا دی جب کہ پولیس نے 4بچوں کی ماں 32سالہ زرینہ کا خاوند گرفتار کرلیا۔ ملزم بہادر رند کاموقف ہے زرینہ ایچ آئی وی میں مبتلاتھی جس سے تنگ آکراس نے خودکشی کی۔ مقتولہ کے بھائی کی رپورٹ پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔

پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق اس کا گلا کپڑے سے گھونٹ کرلاش درخت سے لٹکائی گئی، دیگر ملزمان کوبھی گرفتار کیا جائے گا۔
Load Next Story