تازہ ترین
-
کراچی، سینیئر سول جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 3 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جو سی ٹی ڈی میں تعینات ہے
-
لاہور، نقاب پوش گارڈز کا شہری پر تشدد اور فائرنگ کا معاملہ، ایکسپریس نیوز تفصیلات سامنے لے آیا
غیر ملکی پاسٹرز کی سیکیورٹی کے لیے مسیحی برادری نے پولیس سے اجازت حاصل کی تھی
-
خونی ٹرک اور ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق
حادثے کا ڈرائیور موقع سے ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس
-
کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنائیں گے، گورنر سندھ
نوجوانوں کو آئی ٹی کا ہنر سکھائیں گے تاکہ وہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو سکیں
-
قوم اسمبلی میں ایوان کو متحد دیکھنا چاہتی ہے، علی محمد خان
بلوچستان کی ایپلیکیشن پختونخوا سے تھوڑی سی مختلف ہے، میجر جنرل (ر) زاہد محمود
-
پی ٹی آئی کا لگایا ہوا گند ہم صاف کر رہے ہیں، افنان اللہ خان
یہ تو الزام ہے، ایسے نہیں چلنے دوں گا، آپ پی ٹی آئی کو ہدف نہ بنائیں، فیصل چوہدری
-
بلاول نے بات سیدھی کر دی کہ نیشنل ایکشن پلان ٹو بنانا ہو گا
سیاستدانوں نے تنقید کی، استعفے بھی مانگ لیے اور ساتھ ہی متفقہ قرارداد پاس کرا دی
-
دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں میں میکسیکن سٹی کولیما پہلے نمبر پر
دیگر خطرناک شہر امریکا، ایکواڈور، ہیٹی اور جمیکا (ویسٹ انڈیز ) میں واقع ہیں
-
چیٹ جی پی ٹی نقل مارنے والوں کا عالمی سہولت کار بن گیا
محققین کی ذہنی وجسمانی صلاحیتیں کند ہونے کے خطرات بڑھ گئے
-
کولکتہ، سلطنت مغلیہ کی وارثہ مفلسی کی زندگی گزارنے پر مجبور
سلطانہ بیگم کولکتہ کی خستہ حال بستی میں دو کمروں کے جھونپڑے میں رہتی ہیں جہاں کوئی بنیادی سہولت نہیں
-
رمضان الکریم نیکیوں کی فصل بہار
روزہ تربیت کا نہایت مؤثر اور بے مثال طریقہ ہے، جس سے روحانی مقاصد کے تحت اپنے آپ پر قابو پانے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے
-
ذخیرہ اندوزوں کے لیے بہ طور خاص
’’جو شخص چالیس دن تک غلہ مہنگائی کے خیال سے ذخیرہ کرے پھر (غلطی کا احساس ہونے پر) وہ تمام غلہ صدقہ کردے پھر بھی اس کی غلطی کا کفارہ ادا نہیں ہوتا۔‘‘
-
آرمی ایکٹ کی شقیں کالعدم کرنے کا فیصلہ غلط، آئینی بینچ
آئین سپریم، پارلیمنٹ اس کے تابع،ایکٹ کا مقصد فورسز میں ڈسپلن لانا ہے، جسٹس جمال
-
والدین کے لیے لمحۂ فکریہ (پہلا حصہ)
میرا موقف یہ ہے کہ جو لوگ پکڑ لیے گئے ہیں، ان کے والدین کیسے اپنے بیٹوں کے غلط کاموں سے ناواقف تھے؟ میں نہیں مانتی
-
سیدہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اﷲ علیہا
قارئینِ کرام لوگوں کو تو تجارت سے جائیداد اور مال و متاع ملتا ہے،سیدہ خدیجہ وہ خوش قسمت ہیں جن کو تجارت میں آقائے دو جہاں ملے
-
11مارچ2025 کا المناک واقعہ!
11تا12مارچ2025 جنم لینے والے جعفر ایکسپریس سانحہ نے بہت کچھ بے نقاب بھی کر ڈالا ہے
-
خود مختار حکمران
اگر ملک میں صرف مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوتی تو پرویز خٹک کابینہ کا حصہ نہ ہوتے
-
اک خواب سا دیکھا
تسم کہ بہ کعبہ نہ رسیدی اے اعرابی کیں راہ کہ تومی رومی بہ ترکستان است
-
آذربائیجان اور آرمینیا 40 سالہ طویل تنازع ختم کرنے کیلئے معاہدے پر متفق
آرمینیا اور آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے معاہدے کے متن کی تصدیق کی تاہم معاہدے کی تاریخ نہیں بتائی گئی
-
تعلیم اور جدید تصورات
یہ بات ذہن نشین رکھیں کہ اب ہمارا بچہ اور بچی صرف ہمارے ملک کا بچہ بچی نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق گلوبل دنیا سے ہے
-
ہینڈلر اور ماسٹرز مائنڈ، اصل دشمن
دہشت گردی کے مرتکب درندہ صفت عناصر بے رحمانہ سزاؤں کے مستحق ہیں
-
رمضان ریلیف پیکج میں مستحقین نظر انداز ہونے پر گورنر خیبرپختونخوا صوبائی حکومت پر برہم
حکومت اگر عوام کو رمضان میں ریلیف نہیں دے سکتی تو اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی
-
لاہور میں سرعام شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس کے بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا، باقیوں کی تلاش جاری
-
ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
ایئر ایشیا 30 مئی سے کراچی کیلیے پروازیں شروع کر رہی ہے، ابتدائی طورپر ہفتہ وار چار پروازیں چلائی جائیں گی
-
اسلام آباد میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق انتظامیہ کی وضاحت
انتظامیہ نے زیر گردش خبروں پر اپنا وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا
-
کراچی، موٹرسائیکل چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی دوران حراست ہلاکت پر پولیس کی وضاحت
ملزم نشے کا عادی تھا اور لاک اپ میں موت کی کوئی تصدیق نہیں ہے، ایس ایس پی
-
گاڑی چوری میں ملوث پولیس اہلکار دو سگے بھائیوں اور ساتھی سمیت گرفتار، کار برآمد
گرفتار ملزمان میں شامل پولیس اہلکار فیضان سیکیورٹی ٹو میں تعینات ہے، انچارج اے وی ایل سی نیو کراچی ڈویژن
-
کراچی میں گاڑیاں چوری کرنے والا گروہ گرفتار، تین سگے بھائی اور پولیس اہلکار شامل
ملزمان گاڑی فروخت کرنے کے لیے بلوچستان بھی گئے تاہم قیمت اچھی نہ ملنے پر وہ کار فروخت نہ کر سکے
-
عالیہ بھٹ کی 32 ویں سالگرہ پر رنبیر کپور نے فوٹو گرافرز کو کیا وارننگ دی ؟
عالیہ بھٹ 15 مارچ کو 32 سال کی ہوجائیں گی
-
انگلینڈ کے اسٹار کرکٹر پر آئی پی ایل میں پابندی عائد، وجہ بھی سامنے آگئی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسٹار کرکٹر پر پابندی سے متعلق انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا ہے، بی سی سی آئی عہدیدار
-
کراچی: مسجد کی چھت سے گر کر محنت کش جاں بحق
متوفی کی شناخت 55 سالہ ریشم خان کے نام سے کی گئی
-
کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق
متوفیوں کی شناخت 38 سالہ بشیر احمد اور 55 سالہ مظہر اقبال کے نام سے کی گئی
-
بھارت؛ ایک ہفتے کے دوران تیسری غیرملکی خاتون سیاح کے ساتھ جنسی زیادتی
اسرائیلی اور امریکی خواتین کے بعد برطانوی خاتون کیساتھ بھی جنسی زیادتی
-
افغان پناہ گزینوں کی واپسی: بروقت اور درست فیصلہ
پاکستان کو ہمیشہ دوست، مددگار اور بڑا بھائی سمجھنے کی بجائے اپنا دشمن سمجھا ہے
-
سعودی شہزادی نورہ بنت بندر انتقال کرگئیں
سعودی شہزادی کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کی گئی
-
امریکا؛ کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم کی گرفتاری پر مظاہرین کا ٹرمپ ٹاور پر قبضہ
نیویارک پولیس نے بتایا کہ 98 افراد کو گرفتار کرلیا گیا اور اس کارروائی کے دوران کوئی زخمی نہیں ہوا
-
عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عمران کشور مستعفیٰ
میں ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہوں جہاں میری مزید خدمات ممکن نہیں، ڈی آئی جی عمران کشور
-
ڈاکٹر عامر لیاقت کے تذکرے پر پیارا رمضان کی فضا سوگوار، ہر شخص اشکبار
ایکسپریس ڈیجیٹل پر نشر ہونے والی رمضان کی خصوصی ٹرانسمیشن میں شریک شیری رضا امریکا روانہ ہوگئے
-
بھارتی بلے باز کا ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سلیکٹرز کو سخت پیغام
اگر ٹیم کو ان کی ضرورت ہے تو وہ بالکل تیار ہیں، بھارتی بلے باز
-
وفاقی وزیر کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی پر اظہار برہمی، افسران کو دو مہینے کی ڈیڈلائن دےدی
این ایچ اے افسران نے دو ماہ میں اپنی کارکردگی بہتر نہیں کی تو انہیں فارغ کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان
-
آئی ایم ایف کا پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور
آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزے کے بارے میں پالیسی سطح کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، وزارت خزانہ
-
امریکا میں پالتو کتے سے گولی چل گئی؛ مالک ہلاک
کتا پستول سے کھیل رہا تھا اور گولی چل گئی
-
شہر کی سڑکیں ، گلیاں ٹھیک کریں تو 100 کیا 200 ارب روپے بھی پاس کرادوں گا، گورنرسندھ
سنا ہے میئر کراچی نے سڑکیں ٹھیک کر کے قالین بچھا دیے ہیں، کامران ٹیسوری
-
عماد وسیم پر قومی ٹیم کے ارکان کیوں ہنستے تھے؛ کرکٹر نے بتادیا
عماد وسیم کی نشاندہی پر ان کے ساتھی کرکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ ان پر ہنستی تھی، آل راؤنڈر کا انکشاف
-
جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کےجسد خاکی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیے گئے
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر چاروں شہدا کی میتیں وصول کیں
-
عامر خان 25 سال پرانی دوست سے شادی کر رہے ہیں؟ 60 ویں سالگرہ پر اداکار نے بتادیا
عامر خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ پر 25 سال پرانی دوست کو شاہ رخ اور سلمان خان سے بھی ملوایا
-
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار
ملزم کو ضلع کرم کے علاقے پاراچنار سے گرفتار کیا گیا ہے، جس نے متاثرین سے بھاری رقوم حاصل کی، ایف آئی اے
-
بحریہ عرب کی گہرائی میں پڑی ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی منفرد رونمائی
یہ ٹرافی لیگ کی چمکتی ہوئی میراث اور اس کے روشن مستقبل کی نمائندگی کرتی ہے، محسن نقوی
-
پشاور میں گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتار
پولیس نے ملزمان کو والدین کی ضمانت اور معافی نامے پر رہا کردیا، ٹک ٹاکر کی آئندہ ایسی حرکت نہ دہرانے کی یقین دہانی
-
نیٹ میٹرنگ کے تحت صارفین سے بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر
موجودہ نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدے پرانے نرخوں کے مطابق رہیں گے، ای سی سی اجلاس میں نیٹ میٹرنگ قانون میں ترمیم منظور