ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے محمد عامر

ہر کرکٹر کا ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ایک خواب ہوتا ہے، فاسٹ بولر


AFP May 31, 2019
ہر کرکٹر کا ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ایک خواب ہوتا ہے، فاسٹ بولر۔ فوٹو:فائل

فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ان کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے۔

محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ کھیلنے کا جو خواب دیکھا تھا وہ آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ انھوں نے کہاکہ یہ میرے لیے ایک خواب کے سچ ہونے کی مانند ہے، ہر کرکٹر کا ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ایک خواب ہوتا ہے اور اب مجھے بھی یہ موقع مل گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔