آج کراچی میں گرمی کی شدت میں معمولی اضافے کا امکان

پارہ 37سے39ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات


Staff Reporter May 31, 2019
پارہ 37سے39ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات۔ فوٹو : فائل

آج (جمعے) کو گرمی کی شدت میں معمولی اضافے کا امکان ہے جب کہ پارہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا مطلع گرم ومرطوب رہنے جبکہ گرمی کا پارہ 37سے39ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جمعرات کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ صبح کم سے کم درجہ حرارت 28اور ہوا میں نمی کا تناسب 78فیصد ریکارڈ ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں