ہم نے سرکاری ملازمین اور سرکاری اداروں کا تو سن رکھا تھا لیکن ’سرکاری چپل‘ کا سن کر حیرت کی انتہا نہ رہی