تیسرا انڈر19 ون ڈے پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی


ڈی میڈوشنا کا اور آر سنجیا نے 2،2 وکٹیں لیں
کامل مشارا 73،جی ڈنوشا 32 اور اے تھارینڈو 26 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے، اختر شاہ نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 19رنز دے کر4 وکٹیں لیں، جنید خان نے 2 شکار کیے، گرین شرٹس نے ہدف 46 اوورز میں5 وکٹ پر حاصل کرلیا، کپتان روحیل نذیر نے 76 کی اننگز کھیلی، قاسم اکرم26 جبکہ محمد طحہ اورحارث خان یکساں طورپر25،25 رنز بنانے میں کامیاب رہے، ڈی میڈوشناکا اور آر سنجیا نے 2،2 وکٹیں لیں۔