دریا خان کے مالی کا کروڑوں کا بے نامی اکاؤنٹ ایف بی آر نے نوٹس بھجوا دیا

ایف بی آر نے ٹیکس جمع کرانے کیلیے نوٹس جاری کردیا۔

ایف بی آر نے ٹیکس جمع کرانے کیلیے نوٹس جاری کردیا۔ فوٹو:فائل

فالودے والے، ٹرک، رکشا ڈرائیورز کے بعد مالی کا کروڑوں روپے کا اکاؤنٹ نکل آیا۔

گورنمنٹ ڈگری کالج دریاخان کے مالی عاشق حسین کی بے نامی اکاؤنٹ سے2کروڑ 83لا کھ روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی تھی۔


عاشق حسین نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ مقا می شوگرملز نے اکاؤنٹ استعمال کر کے ٹرانزیکشن کی، ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

 
Load Next Story