خصوصی رعایت سے مرد قیدی جو 65 سال یا اس سے زائد عمر کے ہیں اور ان کی ایک تہائی سزا مکمل ہوچکی ہے مستفید ہوسکیں گے۔