تولہ سونے کی قیمت 70600 روپے ہوگئی
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 70600روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 60528روپے ہوگئی۔
سونے کی قیمتوں میں بالترتیب600روپے اور514روپے کامزید اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9ڈالر کے اضافے سے 1306ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب600روپے اور514روپے کامزید اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 70600روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 60528روپے ہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 870 روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت 745روپے88پیسے پرمستحکم رہی۔