’گاڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز‘ کا نمائش کے تین دن میں ہی 130 ملین ڈالرزکا بزنس
فلم کی کہانی گاڈزیلا نامی دیوہیکل مونسٹرپرمبنی ہے
WASHINGTON:
ہالی ووڈ فلم 'گاڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز' نے نمائش کے تین دن میں ہی 130 ملین ڈالرزکی کمائی کرلی۔
ہالی ووڈ کی نئی پیشکش 'گاڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز' نے صرف تین دن میں ایک سو تیس ملین ڈالرزکماکر اپنے مدمقابل تمام فلموں کو مات دے دی۔ گاڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز نے سب سے زیادہ کمائی چین میں کی ہے، جہاں فلم کی مجموعی کمائی 70 ملین ڈالرز رہی۔
فلم کی کہانی گاڈزیلا نامی دیوہیکل مونسٹر پر مبنی ہے، جو ایک بار پھرانسانی دنیا میں تباہی مچانے آپہنچی ہے۔اس سے قبل اسی سیریزکی فلم 2014 میں بھی بنائی گئی تھی۔
لیجنڈنری پکچرزکے تحت بننے والی خوف اوردہشت سے بھرپورایکشن ڈرامہ مونسٹرفلم گاڈزیلاکنگ آف دی مونسٹرزبنانے میں 200 ملین ڈالرز لگے تھے۔