وفاقی ملازمین کے یومیہ الائونس میں 200 فیصدتک اضافہ

اسکیل 4تک کاالائونس 500، گریڈ 21 اور 22 کے افسروںکو2500روپے ملیںگے


News Agencies August 28, 2012
اسکیل 4تک کاالائونس 500، گریڈ 21 اور 22 کے افسروںکو2500روپے ملیںگے۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے یومیہ الائونس میں 200 فیصدتک اضافہ کردیاہے جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے اوراس پرعملدرآمد یکم اگست سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکیل ایک سے چارتک کے ملازمین کاسابق ڈیلی الائونس 310تھاجواب بڑھاکر 500کردیاگیا،اسکیل 550رووپے کردیاگیا ،

اسکیل بارہ سے 16کا ڈیلی الائونس 700سے بڑھا کر900کیاگیا،بی پی ایس 17اور 18کے افسران کو اب ڈیلی الائونس 1250کے بجائے 1600ملے گا،گریڈ 19اور 20کے افسران کاڈیلی الائونس 1650سے 2050ہو گیاجبکہ اسکیل اکیس اوربائیس کے اعلی سطح افسران بالترتیب 2500اور 3000 حاصل کریںگے جبکہ سابقہ ڈیلی الائونس 1750تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں