کے ایل ایم اور ڈیلفٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے V شکل کا طیارہ ڈیزائن کیا ہے جو 55 میٹر طویل اور 17 میٹر بلند ہے۔