فوج اپنے راشن،سفری الاؤنس،انتظامی اخراجات میں بھی کٹوتی کریگی اور یہ رقم قبائلی علاقوں و بلوچستان کی بہتری پر خرچ ہوگی