فوج میں شمولیت خواتین کی سوچ تبدیل ہو رہی ہے عائشہ فاروق

ہر سطح پرساتھیوں نے بھرپور حوصلہ افزائی کی، میری زندگی یادگار واقعات سے بھرپورہے۔ عائشہ فاروق


INP August 31, 2013
ہر سطح پرساتھیوں نے بھرپور حوصلہ افزائی کی، میری زندگی یادگار واقعات سے بھرپورہے۔ عائشہ فاروق فوٹو : فائل

پاکستان کی پہلی لڑاکا پائلٹ عائشہ فاروق نے کہاہے کہ فوج میں شمولیت کے حوالے سے خواتین کی سوچ تیزی سے تبدیل ہورہی ہے۔

ان میں پاکستان کی خدمت کا جذبہ جو ان کواس مقام تک لے آیا، اب میں فرنٹ لائن پر پاکستان کی خدمت کرسکتی ہوں،میرے لیے پہلا قدم انتہائی مشکل تھا۔

گھر میں بھی مختلف آرا سننے کوملیں،خاتون ہونے کی وجہ سے مجھے شروع میں زیادہ محنت کرنا پڑی، ایئر فورس میں کبھی مردوں کی مخالفت کا سامنا نہیں کرنا پڑا، ہر سطح پرساتھیوں نے بھرپور حوصلہ افزائی کی، میری زندگی یادگار واقعات سے بھرپورہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |