جنرل کیانی سے تاجکستانی ہم منصب اور وزیر دفاع کی ملاقات

تاجکستان فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے بھی آرمی چیف سے ملاقات کی اور پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال کیا۔


تاجکستان فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے بھی آرمی چیف سے ملاقات کی اور پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال کیا۔ فوٹو : اے پی پی

جنرل کیانی سے تاجکستانی ہم منصب اور وزیر دفاع کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی جوکہ تاجکستان کے 3 روزہ سرکاری دورے پرہیں سے جمعے کو تاجکستان کے وزیردفاع کرنل جنرل شیرلی کیرولوف نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔ بعد ازاں تاجکستان فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے بھی آرمی چیف سے ملاقات کی اور پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں