وزیراعلیٰ بلوچستان کا سول اسپتال کا دورہ مریضوں کی عیادت کی اور عید کی مبارکباد دی

جام کمال خان کی ایم ایس سول اسپتال کو مریضوں کے علاج و معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

جام کمال خان کی ایم ایس سول اسپتال کو مریضوں کے علاج و معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت ۔ فوٹو : فائل

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور عید کی مبارکباد دی۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عید کے روز سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔

جام کمال خان نے ایم ایس سول اسپتال کو مریضوں کے علاج و معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔
Load Next Story