کوئٹہ میں ایک شخص نے بیوی بچوں کو مار کر خود کشی کرلی
مذکورہ شخص نے خودکشی کرنے سے قبل اپنی ویڈیو بھی بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کردی
خلجی کالونی کے رہائشی نے بیوی بچوں کو مار کر خود کشی کرنے سے قبل اپنی ویڈیو بھی بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کی۔
خلجی کالونی کے رہائشی شخص نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر بیوی بچوں کو مار کر خود کشی کر لی جب کہ خودکشی کرنے سے قبل اپنی ویڈیو بھی بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔
پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والے شخص کا نام عطا محمد ہے جب کہ لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔