
ایکسپریس نیوز کے مطابق ہری پور میں تھانہ سٹی پولیس کے اہلکار نے ڈسٹرکٹ سیکریٹریٹ میں ڈیوٹی کے دوران 10 سالہ بچے سے زیادتی کی، میڈیکل رپورٹ میں بچے سے زیادتی ثابت ہونے پر پولیس اہلکار کے خلاف دفعہ 337 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق اہلکار کا نام توصیف ہے اور وہ سٹی پولیس میں تعینات ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم توصیف کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔