یکم سے 10 دسمبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں پاکستان سمیت 10 ممالک کے ایتھلیٹس مختلف کھیلوں میں شریک ہوں گے