سابق کرکٹر اختر سرفراز انتقال کرگئے

43 سالہ اختر سرفراز کینسر کے مرض میں مبتلا تھے


ویب ڈیسک June 10, 2019
43 سالہ اختر سرفراز کینسر کے مرض میں مبتلا تھے

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اختر سرفراز 43 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

سابق کرکٹر اختر سرفراز 20 فروری 1976 کو پشاور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے صرف 4 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تاہم انہوں نے قومی ٹیم کی جانب سے 118 فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔ اختر سرفراز نے شارجہ کے میدان میں دسمبر 1997 میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے ڈیبیو کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔