فرسٹ آفیسر کافی تاخیر سے ایئرپورٹ پہنچے اور قوائد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہوں نے گاڑی خود طیارے میں کھڑی کی۔