بجلی کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ
جولائی تا مارچ 2018-19میں34282میگاواٹ ہو گئی جو اس سے قبل اسی عرصے میں33433میگاواٹ تھی۔
ملک کی بجلی کی پیداواری استعداد میں 2.5 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔
اقتصادی سروے رپورٹ 2018-19 کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد میں جولائی تا مارچ 2018-19میں34282میگاواٹ ہو گئی جو اس سے قبل اسی عرصے میں33433میگاواٹ تھی۔