مادھوری ڈکشٹ ’’ دل ٹو ‘‘میں آئٹم سانگ کریں گی

ہدایت کار کے مطابق اس بات کا فیصلہ ہو چکا ہے کہ مادھوری ڈکشٹ اس فلم میں آئٹم سانگ ضرور کریں گی۔

ہدایت کار کے مطابق اس بات کا فیصلہ ہو چکا ہے کہ مادھوری ڈکشٹ اس فلم میں آئٹم سانگ ضرور کریں گی۔فوٹو: فائل

ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ فلم''دل ٹو''میں ائٹم سانگ کریں گی۔


میں بالی وڈ میں ماضی کی سپر ہٹ فلموں کا سیکوئل بنانے کا رواج عام ہو گیا ہے۔ اب نوے کی دہائی میں ریلیز ہونے والی ایک اور یادگار فلم دل کا سیکوئل بنایاجا رہا ہے۔ اس فلم میں عامر خان اور مادھوری ڈکشٹ نے ایسی یادگار پرفارمنس دی تھی جس کو آج تک ان کے مداح بھلا نہیں پائے۔ اب اس فلم کے دوسرے حصے ''دل ٹو''میں یہ دونوں اداکار ہوں گے یا نہیں اس بات کا فیصلہ تو نہیں ہوا لیکن ہدایت کار کے مطابق اس بات کا فیصلہ ہو چکا ہے کہ مادھوری ڈکشٹ اس فلم میں آئٹم سانگ ضرور کریں گی۔
Load Next Story