آف شور ٹیکس نادہندہ کو کل ٹیکس کا 200 فیصد یا ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا

مالی بل 2019ء میں آف شور ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔

مالی بل 2019ء میں آف شور ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل

آف شور ٹیکس نادہندگان کے حوالے سے تجویز کیا گیا ہے کہ انھیں ایک لاکھ روپے یا 200 فیصد کے برابر رقم بطور جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔


مالی بل 2019ء میں آف شور ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں جس کے مطابق کسی بھی آف شور ٹیکس نادہندہ کو اپنے کل ٹیکس کا 200 فیصد یا ایک لاکھ روپے کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
Load Next Story