شام میں خاتون رپورٹر سے القاعدہ کمانڈر کی زیادتی کا انکشاف

شام میں سکو جبتھہ النصرہ کے مرکزی کمانڈر نے زیادتی کا نشانہ بنایا، غاحتہ عولیس

شام میں سکو جبتھہ النصرہ کے مرکزی کمانڈر نے زیادتی کا نشانہ بنایا، غاحتہ عولیس۔ فوٹو: فائل

الجریزہ ٹی وی کی خاتون رپورٹر واینکر پرسن غاحتہ عولیس کی شام میں القاعدہ کی ذیلی شاخ '' جبھتہ النصرہ '' کے اہم کمانڈروں کے ہاتھوں عصمت دری کا انکشاف ہواہے۔


ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی اطلاع کے مطابق الجزیرہ ٹی وی کی خبرنگار اور اینکر پرسن غاحتہ عولیس شام کے حالات کی کوریج کیلیے قطر سے روانہ ہوئی۔ چند روز بعد اس کے بارے میں عرب ذرائع ابلاغ میں یہ خبر گردش کرنے لگی کہ غاحتہ عولیس کو شام میں عسکریت پسندوں نے ہوس کا نشانہ بنایا لیکن الجزیرہ ٹی وی نے ان اطلاعات کی تردید کردی۔ جب غاحتہ عولیس کو شام سے قطر منتقل کیا گیا تو خاتون اینکر پرسن نے الجزیرہ ہیڈ آفس میں شکایت کی کہ شام میں سکو جبتھہ النصرہ کے مرکزی کمانڈر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Load Next Story