شامی صدر کی اہلیہ عاصمہ اسد کی بنکر میں بیٹھ کر آن لائن شاپنگ

رواں سال عاصمہ اسد 2لاکھ 70ہزار پاؤنڈ کے فانوس کی خریداری کے حوالے سے بھی خبروں میں رہ چکی ہیں۔


INP September 02, 2013
رواں سال عاصمہ اسد 2لاکھ 70ہزار پاؤنڈ کے فانوس کی خریداری کے حوالے سے بھی خبروں میں رہ چکی ہیں۔ فوٹو: فائل

برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شام خانہ جنگی کی آگ میں جل رہا ہے اور بشار الاسد کی اہلیہ عاصمہ اسد بنکر میں چھپ کر بھی آن لائن شاپنگ میں مگن ہیں۔

اپنے اور بچوں کے لیے مغربی کھانوں کے آرڈر دیے جا رہے ہیں اورفٹنس کے لیے بھی مطلوبہ اشیاکی خریداری زوروں پر ہے۔یاد رہے کہ رواں سال عاصمہ اسد 2لاکھ 70ہزار پاؤنڈ کے فانوس کی خریداری کے حوالے سے بھی خبروں میں رہ چکی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں