لیبیا میں اردن کا طیارہ ہائی جیک کر لیا گیا

طیارہ طرابلس کے ایئرپورٹ سےعمان جانے کے لئے روانہ ہو رہا تھا کہ اسے ہائی جیک کر لیا گیا۔

طیارہ طرابلس کے ایئرپورٹ سےعمان جانے کے لئے روانہ ہو رہا تھا کہ اسے ہائی جیک کر لیا گیا۔

لیبیا میں اردن کی شاہی ایئر لائن کے طیارے کو ہائی جیک کر لیا گیا۔


طیارہ طرابلس کے ایئرپورٹ سےعمان جانے کے لئے روانہ ہو رہا تھا کہ اسے ہائی جیک کر لیا گیا، لیبیا کی حکومت کی جانب سے ابھی تک ہائی جیکنگ کی خبر کی تصدیق نہیں کی گئی، ابھی تک اس حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ملی کہ طیارے میں کتنے مسافر سوار ہیں۔

واضح رہے کہ اتوار کی رات کوطرابلس کے ایئرپورٹ پر مسلح افراد نے قبضہ کر لیا تھا اور تمام پروازوں کا رخ دوسرے ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا۔
Load Next Story