انتخابات سے قبل صدر اوباما کی مقبولیت خطرے میں پڑگئے

''دوہزارسولہ، باراک اوباما کا امریکا'' کے نام سے بنائی گئی فلم باکس آفس پر آٹھویں نمبر پر ہے

''دوہزارسولہ، باراک اوباما کا امریکا'' کے نام سے بنائی گئی فلم باکس آفس پر آٹھویں نمبر پر ہے. فوٹو اے ایف پی

صدر باراک اوباما کی مخالفت میں بنائی جانی والی فلم امریکی باکس آفس کی دس مقبول ترین فلموں میں شامل ہوگئی۔


''دوہزارسولہ، باراک اوباما کا امریکا'' کے نام سے بنائی گئی فلم باکس آفس پر آٹھویں نمبر پر ہے۔ دستاویزی فلم نے اب تک ملکی سطح پر اکانوے لاکھ ڈالر کا بزنس کیا۔

فلم میں صدر اوباما کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ اگر اوباما دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوگئے تو امریکا کا منظرنامہ کیسا ہوگا۔
Load Next Story