دِس اِز اَس نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں ہی امریکی باکس آفس پر ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بزنس کر لیا۔