اثاثے ظاہر کرنیکی حتمی تاریخ 30 جون ہے ایف بی آر کا اعلامیہ

بجلی و گیس کی تقسیم کار کمپنیوں سے صعنتی و کمرشل صارفین کے اعدادوشمار موصول ہوچکے ہیں، اعلامیہ

بجلی و گیس کی تقسیم کار کمپنیوں سے صعنتی و کمرشل صارفین کے اعدادوشمار موصول ہوچکے ہیں، اعلامیہ ۔ فوٹو:فائل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پھرواضح کیا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کی حتمی تاریخ 30 جون ہے۔


ایف بی آر نے عوام کو تاکید کی ہے کہ وہ اس اسکیم سے مستفید ہوں اور اپنے غیر اعلا نیہ وغیر ظاہر شدہ اثاثوں اور اخراجات کی باوثوق معلومات ایف بی آر تک پہنچائیں۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بجلی و گیس کی تقسیم کار کمپنیوں سے صعنتی و کمرشل صارفین کے اعدادوشمار موصول ہوچکے ہیں۔
Load Next Story