10ماہ میں قرضوں میں 39 ٹریلین روپے اضافہ

پی پی نے2008-13 کے دوران6ٹریلین کے قرضے لیکرقرضے 14ٹریلین تک پہنچادیے تھے


Shahbaz Rana June 14, 2019
ن لیگ نے10ٹریلین کے قرضے لیے اور اس کاحجم 24.2ٹریلین روپے تک پہنچا دیا تھا۔ فوٹو: فائل

پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے10ماہ میںسرکاری قرضوں میں3.9 ٹریلین روپے کا اضافہ کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ حکومت کے دور میں3.9ٹریلین کے اضافے کے بعد جولائی تا اپریل مجموعی قرضے 28ٹریلین روپے پر پہنچ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی نے2008-13 کے دوران6ٹریلین کے قرضے لے کر مجموعی قرضے 14ٹریلین جب کہ ن لیگ نے اپنے 5سالہ دورحکومت میں10ٹریلین کے قرضے لیے اور مجموعی قرضوں کا حجم 24.2ٹریلین روپے تک پہنچادیاتھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں