ضرورت ایک وسیع تر، کثیر المملکتی خطہ جاتی مفاہمت کی ہے جس میں روس اور چین کی قیادت اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔